About me

 محمد طاہر ندوی



محمد طاہر ندوی ایک نوجوان عالم دین ہیں 

جو مسلسل اپنے قلمی صلاحیت سے سو سے زیادہ مضامین لکھ چکے ہیں۔ جس میں علمی ، ادبی ، تحقیقاتی ، تنقیدی ، تعزیتی ، سوانحی ، سفر نامہ اور حالات حاضرہ سے متعلق مضامین شامل ہیں ۔ ملک کے کئی اخباروں میں ان کے مضامین شائع ہوتے رہے ہیں اور اہل قلم کی داد و تحسین سے نوازے جاتے رہے ہیں۔ 

یہاں آپ کو سیرت النبی ، سیرت صحابہ و صحابیات ، تابعین کےحالات زندگی نیز اخلاقی و ادبی کہانیوں سے متعلق مضامین پڑھنے کو ملیں گے اس لئے میری آپ سے گزارش ہے کہ اپنے اندر مطالعہ کا شوق و ذوق پیدا کریں اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ اس محنت کو شرف قبولیت سے نوازے 

Tahir Nadwi is a good Islamic scholar, He Wrote a Lots of Urdu Articles and Columns, He Graduated from Darul Uloom Nadwatul Ulama Lucknow Uttar Pradesh India

tahirnadwi111@gmail.com

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی