Mamta banarji on Jharkhand assembly election 2024

 ممتا بنرجی کا جھارکھنڈ میں 2024 لوک سبھا الیکشن لڑنے کا فیصلہ 

طاہر ندوی 



خبر ملی ہے کہ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اب پورے ملک میں ترنمول کانگریس کی جال بچھانے کے لئے کوشاں ہیں اسی سلسلے میں گزشتہ 9 اکتوبر کو جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں پارٹی کی ایک دفتر میں میٹنگ بھی ہوئی ہے جس میں جھارکھنڈ کے سماجی کارکنان نے شرکت بھی کی اور ترنمول کانگریس میں شمولیت بھی اختیار کی ہے ۔ 


واضح ہو کہ جھارکھنڈ کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ہیں جس نے 2019 میں بی جے پی کو شکست دے کر اپنی سرکار بنائی تھی اب ایسے حالات میں جبکہ اپوزیشن پارٹی موقع کی تلاش میں ہے ممتا بنرجی کا تن تنہا الیکشن لڑنا اپوزیشن جماعتوں کو موقع فراہم کر سکتا ہے ۔ 


اگر ممتا بنرجی کی پارٹی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی پارٹی ؛ ہیمنت سورین اور دیگر پارٹیوں کے ساتھ متحد ہو کر الیکشن لڑتی ہیں تب تو بی جے پی اور اس کی اتحاد پارٹیوں کا جھارکھنڈ سے صفایا ہو سکتا ہے بصورت دیگر ممکن نہیں ۔

 


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی